الائچی کلاں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بڑی الائچی جس کا چھلکا کتھی اور جسامت نمکولی (نبولی) سے زیادہ ہوتی

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بڑی الائچی جس کا چھلکا کتھی اور جسامت نمکولی (نبولی) سے زیادہ ہوتی